آیات1–2آیات۱ حصہخلاصہ 1-2اللہ کے نام سے جو بہت مہربان بہت رحم کرنے والا ہےکل شکر اور کل ثناء اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار اور مالک ہےویڈیوتحریر
آیات3–4آیات۲ حصے3بہت رحم فرمانے والا،نہایت مہربان ہےویڈیوتحریر4جزا اور سزا کے دن کا مالک و مختار ہےویڈیوتحریر
آیات5–6آیات۲ حصے5ہم صرف تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے اور ہم صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں اور چاہتے رہیں گےویڈیوتحریر6اے رب ہمارے ہمیں ہدایت بخش سیدھی راہ کیویڈیوتحریر