بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

سورۃ 21، مکی

الأنبياء

اللہ کے پیغمبر، نبی کی جمع

توحید، رسالت اور آخرت کا بیان

آیات ۱ تا ۴۷، ۱ ویڈیو
آیات1–47ویڈیو ۳۰ منٹ، ۱۴ حصے
  1. 1-2لوگوں کی بے حسیویڈیو
  2. 3-5مشرکین کی ایذارسانی اور نبی اکرم ﷺ کا صبروتحمّلویڈیو
  3. 6-9نبی اکرم ﷺ کی دلجوئیویڈیو
  4. 10قرآن میں تمہارا بھی ذکر ہےویڈیو
  5. 11-15عذاب کے وقت ظالم قوم کا حالویڈیو
  6. 16-18کائنات کھیل تماشہ نہیں بلکہ یہاں معرکہ حق و باطل برپا ہےویڈیو
  7. 19-23آسمانوں اور زمین میں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیںویڈیو
  8. 24-25ہر رسول کی دعوت،دعوتِ توحید تھیویڈیو
  9. 26-29فرشتوں کا اصل مقامویڈیو
  10. 30-33اللہ کی قدرتیں اور نعمتیںویڈیو
  11. 34-35موت و حیات کا سلسلہ. . . انسانوں کی آزمائش کاذریعہویڈیو
  12. 36-41مشرکینِ مکہ کی گستاخیوں کا جوابویڈیو
  13. 42-44مشرکینِ مکہ کےلیےدعوتِ غوروفکرویڈیو
  14. 45-47دلسوزی کےساتھ وعظ و نصیحتویڈیو

سترہ انبیاء علیہ السلام پر انبیاءِ ربانی کا بیان

آیات ۴۸ تا ۹۳، ۱ ویڈیو
آیات48–93ویڈیو ۲۶ منٹ، ۱۴ حصے
  1. 48-50وحی کن کےلہےمفید ہوتی ہے؟ویڈیو
  2. 51-56حقیقی رب کون ہے؟ویڈیو
  3. 57-67بت پرستوں پراتمامِ حجّتویڈیو
  4. 68-71آگ حضرت ابراہیم علیہ السلام کےلیےگلستان بن گئیویڈیو
  5. 72-73جو گمراہوں سے کٹتا ہےاللہ اسے صالحین سے جوڑتا ہےویڈیو
  6. 74-75اللہ کے انعامات حضرت لوط ؑ پرویڈیو
  7. 76-77حضرت نوح ؑ پر اللہ کی رحمتویڈیو
  8. 78-82حضرت داؤد ؑ اور حضرت سلیمان ؑ پر اللہ کی عنایاتویڈیو
  9. 83-84حضرت ایوب ؑ کے صبر کا اجرویڈیو
  10. 85-86صبر کرنے والوں کو اللہ کی رحمت عطا کی جاتی ہےویڈیو
  11. 87-88حضرت یونس ؑ کی فریادرسیویڈیو
  12. 89-90حضرت یحیحیٰ کی معجزانہ ولادتویڈیو
  13. 91حضرت مریم علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کیلئے اعزازویڈیو
  14. 92-93تمام انبیاء کا ایک ہی مقصد. . . بندگی ربویڈیو

ایمان بالآخرت کا بیان

آیات ۹۴ تا ۱۰۶، ۱ ویڈیو
آیات94–106ویڈیو ۱۱ منٹ، ۶ حصے
  1. 94-95اچھے اعمال کرنے کا موقع دوبارہ نہیں ملے گاویڈیو
  2. 96-97قیامت قریب آنے کی ایک نشانی. . . یاجوج ماجوج کی یلغارویڈیو
  3. 98-100معبودانِ باطل مشرکینِ کے ساتھ جہنم میں جلیں گےویڈیو
  4. 101-103نیک لوگوں کے لیے بشارتیںویڈیو
  5. 104اللہ کی بڑائی اور قدرت کا اندازہ لگانا ناممکن ہےویڈیو
  6. 105-106زمین کے وارث بالآخرنیک لوگ ہوں گےویڈیو

نبی اکرم ﷺ کی عظمت اور ان کے حوالے سے شرک کا سدِباب

آیات ۱۰۷ تا ۱۱۲، ۱ ویڈیو
آیات107–112ویڈیو ۶ منٹ، ۲ حصے
  1. 107نبی اکرم ﷺ تمام جہانوں کے لیے رحمت ہیںویڈیو
  2. 108-112نبی اکرم ﷺ کے حوالے سے شرک کے امکانات کا سدِّ بابویڈیو

یوٹیوب پر دیکھیے